سیاہ مرغابی

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مرغابی کی ایک قسم جس کا رنگ پیٹھ پر سے سیاہ، سینہ سفید، چونک اور پاؤں بھی سیاہ ہوتے ہیں۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مرغابی کی ایک قسم جس کا رنگ پیٹھ پر سے سیاہ، سینہ سفید، چونک اور پاؤں بھی سیاہ ہوتے ہیں۔